Pervez Musharraf Sanjay Dutt | Picture of Alleged Meeting Gies Viral On Social Media |
سابق صدر پرویز مشرف اور سنجے دت کی مبینہ ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف ویل چیئر پر بیٹھے ہیں اور ان کے پاس سنجے دت کھڑے ہیں سوشل میڈیا کے حوالے سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ دبئی کی ایک جم میں یہ تصاویر لے گئی ہے لیکن یہ تصاویر کنفرم نہیں ہو پائی کہ یہ تصاویر کہاں سے لی گئیں باقی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں ۔
Comments
Post a Comment