Pakistani Drama -Yeh Na Thi Hamari Qismat Episode 30 & 31 Promo | Solid Story Review | Teaser |
اسلام علیکم دوستو یہ نہ تھی میری قسمت کی نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے مگر اس سے پہلے تمام دیکھنے والوں کو یہ بتانا چاہیں گے کہ یہ نہ تھی میری قسمت کی ڈرامے میں یاسر کا کردار ادا کرنے والے حسن رضوی جس کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ہارون شاہد ان کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔
ایان جو منتہا کو لے کے پھر سے بدگمان ہو گیا تھا کہ اس کا کسی سے چکر ہے مگر آج اس کی حقیقت سامنے آگئی کہ وہ تو ثانیہ کا بوائے فرینڈ تھا اور ایک جال میں منہاس بھی شامل تھی اسی نے جان بوجھ کر منتہا کو اوپر بھیجا اب یہ سب ساری حقیقت ایان کے سامنے آئیں تو وہ منتہا کے سامنے بہت شرمندہ ہوتا ہے ۔ اور اس سے معافی مانگتے ہیں اب ایک غلطی جو ایان نے بار بار دہرائی لیکن اگلی بار وہ اسے معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتی بلکہ جیسے ایان نے کہا تھا کہاں سے اپنی زندگی سے باہر نکال دے گا آپ خود ہی منتہا اس کی زندگی سے چلے جانا چاہتی ہے ۔ جب ہی تو وہ غصے میں آ کر ایان کے روکنے کے باوجود وہ اپنے مایکے آ جاتی ہے اور سب کچھ اپنے والدین کو بتا دیتی ہے ۔
اور کہتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ سارے رشتہ ختم کر دینا چاہتی ہوں جبکہ اس کی والدہ سے پوچھئے کہ کیا ہوگیا جو تم ان کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی اس کی والدہ اسے سمجھآتی ہے کہ میاں بیوی کی لڑائی تو ہر گھر میں ہوتی ہے میاں بیوی کا رشتہ پیار اور اعتماد کی ڈور سے بنا ہوتا ہے منتہا نے والدین کی باتیں سن کر اسے سمجھ میں تو آجاتا ہے اور اسے اپنے والدین کی بات سن کر کافی تسلی ہوتی ہے ۔
جب کہ دوسرے جانب ثانیہ کے عقل ٹھکانے آ جاتی ہے کیونکہ اس کے ماموں نے اسے کہہ دیا کہ وہ اپنے بزرگوں کو لے کر آئے تاکہ اب ان دونوں کی شادی کرایا جائے یو ثانیہ اپنی جال میں پھنس کر رہ گئی ۔
Comments
Post a Comment