Pakistani Drama -Yeh Na Thi Hamari Qismat Intersting Episode 29 & 30 Promo | Yeh Na Thi Hamari Qismat Episode 29 Teaser | New Promo
Pakistani Drama -Yeh Na Thi Hamari Qismat Intersting Episode 29 & 30 Promo | Yeh Na Thi Hamari Qismat Episode 29 Teaser | New Promo |
السلام علیکم دوستو ییہ نہ تھی ہماری قسمت کی نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے علیشبہ جس کی عقل ٹھکانے اصل میں اب لگی ہے جب یاسر زبردستی اسے اپنے مایکے بھیجتا ہے تو وہ جانے سے انکار کر دیتی ہے اتنا نہیں بلکہ اسے ذہنی اذیت تو تب ہوتی ہے جب ثانیہ اس گھر کی باو بننے کی گریس سے مدد کرواتی اپنی ممانی کی اب تو وہ کچن میں کام بھی کروانے لگی ہے اور اس کی بات کا تو علیشبہ کو دکھ ہوتا ہے جب وہ کچن میں جاتی ہے اور تو اور چھلے میں نمک چھڑکنے کے لیے ایان کی والدہ بھی یہاں پر آگئی ۔
یہ بہو جو ہوتی ہے اگر چاہیں گھر کو جنت بنا دے اور چاہے تو جہنم میری منتہا نے میرا گھر جنت بنا دیا علیشبہ نے دروازے کے پیچھے ساری بات سنی ہے اور بھی دکھ ہوا اب اسے اپنی غلطیوں کا احساس ہونے لگا کہ میں نے اپنے ساتھ ہی بہت برا کیا اسے تو یاسر یاسر کا آفس جاتے وقت اسے بیک میں پکڑا ہے ۔
تو ایسے ہی یاسر کی پھوپھو کو بہت خوش فہمی ہو جاتی ہے وہی یاسر کے پاس بیٹی اور بات کرتی ہے تم اگر علی جب آپ کو آج چھوڑ دوں تمہیں تمہاری شادی ثانیہ سے کروا دوں گی اس بات پر یاسر غصے سے جواب دیتا ہے کے ایک نالائق کو چھوڑ کر میں دوسری نالائق سے شادی کرو پھوپھو ایسا نہیں ہو سکتا ۔
Comments
Post a Comment