Aye Musht-e-Khaak Upcoming Mega Episode 31 Har Pal Geo

Aye Musht-e-Khaak Upcoming Mega Episode 31 Har Pal Geo |
Aye Musht-e-Khaak Upcoming Mega Episode 31 Har Pal Geo |
 

اے مشت خاک کی آنے والی ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے دعا تو بالکل ٹھیک ہو جائے گی دایان اسے کہے گا کہ دعا مستجاب کو معاف کردو دعا کہے گی کہ دایان ایسے ہر بار اسے معاف کرتے رہو تم جانتے ہو کہ دکھاوے کے لئے جو شخص کتنا بڑا جھوٹ بولے زندگی کو اس لیے بدلے وہ کسی کو پانا چاہتا ہے ۔ ہر چیز برداشت کر سکتی ہو ہیں لیکن یہ دھوکہ کبھی نہیں بھول سکتی دایان دعا سے کہے گا کہ دعا تم مستجاب کو معاف کرنا ہو گا کیونکہ اب وہ مستجاب نہیں رہا وہ بہت بدل چکا ہے تم مجھ سے کہتے تھے نا مستجاب تم اپنی زندگی میں گامزن ہو چکا ہے ۔ اب میں تمہیں کہہ رہا ہوں تمہیں مستجاب کا ہی ہاتھ تھامنا ہوگا کیونکہ وہ تم سے بے حد پیار کرتا ہے یہ ہم لوگ جانتے ہیں صرف دو ماہ ہسپتال میں بے ہوش پڑی تھی کب کس قدر مستجاب اپنی تنہائی کو محسوس کر رہا تھا اور وہ بہت پریشان تھا اور کی طرف سے وہ تمہارے لئے دعا کر رہا تھا شاید یہ اسی دعا کا نتیجہ ہے جو تم بالکل ٹھیک ہو گئی ہو اڈیا نے ان سے ایپی سوڈ میں دیکھنا ہوگا کہ کیا مستجاب دوبارہ کبھی ایک ہو سکتے ہیں ۔ 

Comments