Egypt Want To Buy Drone From Pakistan | Pakistan Egypt | Pakistan News | Pak Egypt Relations
آج کے دور میں آپ کو صرف ایک مضبوط ملٹری پاور کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ایک بھاری ڈیفنس فورس کی بھی ضرورت پڑتی ہے جس کی وجہ سے دنیا میں آپ کا مقام اونچا ہوتا ہے اس وقت پاکستان جس طرح تیزی سے اپنا ڈیفینس ایک سپورٹ کر رہا ہے ۔ اس کی مثال نہیں ملتی پاکستان کی تاریخ میں جس سے ایک تو پاکستان کے زرمبادلہ ملتا ہے اور دوسرا دوسرے ممالک میں پاکستان کے ڈیفنس کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ان ممالک کے تعلقات بھی بہت اچھے ہو رہے ہیں ۔ اس وقت دنیا کے ممالک ڈرون ٹیکنالوجی کی طرف جا رہے ہیں ایک وقت ڈرون ٹیکنالوجی صرف امریکہ کے پاس ہوا کرتی تھی اور امریکہ نے اس ٹیکنالوجی کا فائدہ بھی بہت اٹھایا ہے آج کل ڈرون کئی ممالک کے پاس آ چکا ہے لیکن امریکہ کے پاس وہ ڈرون نہیں جو ترکی بنا رہا ہے۔
پاکستان بھی اس ٹیکنالوجی میں پیچھے نہیں پاکستان نے بھی ڈرون ٹیکنالوجی میں کافی کچھ حاصل کر لیا ہے اور پاکستان نے بھی کچھ ڈرونز بنائے ہیں جن میں براق اور شہ پر ڈانس شامل ہیں ۔ حالی میں پاکستان نے شاپر ٹو کا ایکسپورٹ ورجن بھی نکالا ہے یہ دونوں بیس ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتا ہے اور جاسوسی اور ٹھاک دونوں کام سرانجام دیتا ہے جبکہ اٹیک کے لیے یہ اٹھارہ ہزاری ہزار فٹ کی بلندی پر آتا ہے اور دشمن کو نشانہ بناتا ہے ۔ تین ماہ قبل پاکستان مصر میں اس کی نمائش میں کی تھی اور مصر کی فوج نے بہت دلچسپی بھی دکھائی تھی وہ یہ ڈرونز خریدنا چاہتے ہیں اور آپ خبریں یہ آرہی ہے کہ اب مصر بھی پاکستان سے ڈرون اٹیک لینا چاہتے ہیں خاص طور پر شاپر ٹو ڈرونز ۔ اگر مصر پاکستان سے ڈرونز خریدتا ہے تو پاکستان ان چند ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا جو ڈرون کو ایکسپورٹ کرتے ہیں ۔
Comments
Post a Comment