inteqam drama serial upcoming episode 61 & 62 promo | Inteqam Episode 62 Teaser | Har Pal Geo |
اسلام علیکم دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی ڈرامہ دنیا کے مشہور ڈراموں میں سے ایک ہے جسے لوگ دن بھر ایسے ڈرامہ کی اسٹوری کو بہت سے لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں آج ہم آپ کو انتقام ڈرامہ کی نیکسٹ ایپیسوڈ کے بارے میں بتاتے ہیں ۔
ڈرامہ سیریل انتقام کے نیسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے ولید کے گھر والے جو کہ ہر طرح سے زویا کے خلاف اسے بدگمان کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ ولید اسے خود ہی گھر سے نکال دے اتنے میں ولید پوچھتا ہے کہ پتا ہے کہ تم ہاسپٹل گئے تھے اس کے بعد کہاں گئی تھی جب کہ وہ اپنے بچہ کھو دینے کے بعد اپنی ماں کے گھر چلی جاتی ہے کیونکہ اس کے بعد اس کی والدہ کی بنا کوئی اس کا چارہ نہیں تھا اس وجہ سے وہ اپنی والدہ کے گھر میں جانا بہتر سمجھا ۔
اس کے بعد ہوتا ہے یہ کہ بلال جو ہے وہ بھی اپنے گھر والوں کی اصلیت جان چکا ہوتا ہے دوسری جانب عروسہ کے لئے آزمائش ایک بار پھر ان پڑتی ہے جب راحیل اس کا راستہ روکتا ہے۔ تو وہ غصے سے کہتی ہے کہ راستہ چھوڑو میرا جیسے یہاں سے جانے لگتی ہے تو راحیل زبردستی ہاتھ پکڑ لیتے ہیں تو ایسے میں عروسہ نیچے گرتے گرتے بچ جاتی ہے اور راحیل اسے اپنے بازوں میں سنبھال لیتا ہیں اور اب اس کے بعد کہانی میں دلچسپی مزا ہو جاتا ہے کیونکہ ایسی دلچسپ سین ولید کی والدہ دیکھ لیتی ہے ۔ اور اس کے بعد وہ کہتے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے ولید کی والدہ راحیل سے پوچھے بنا سارا الزام عروسہ پر لگا دیتی ہے اس کے بعد بینی بھی عروسہ کے اوپر غصہ کا اظہار کرنے لگتی ہے اور اس کے بعد وہ کہتی ہے کہ تم سب سے پہلے میرے بھائی کے گھر تباہ کرو گی اس کے بعد تم میری کروں گی ۔
یہ ساری باتیں ولید اپنے کمرے میں سن رہا ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے وہ آ نہیں سکتا اتنے میں بینی اسے گھر سے نکلنے لگتی ہے تو عروسہ چلا چلا کر کے کہتی ہے کہ والید میں نے کچھ نہیں کیا آخر کار عروسہ کے دروازے اس کے لئے بند کر دیے جاتے ہیں اور وہ بیچاری آخر جائے کہاں اتنے میں اس کی مدد کب ہوتی ہے جب وہ زویا کے گھر چلے جاتی ہے اور اپنی ساری باتیں اسے شیئر کرنے لگتی ہے ۔
دوسری جانب بینی جو کہ راحیل پر بے حد بھروسہ کرتی تھی لیکن جب اس کی نیند سے آنکھ اٹھتی ہے تو وہ راحیل کے کمرے میں جاتی ہے اور دیکھتی ہے کہ راہل کے ساتھ اس کی گرل فرینڈ موجود ہے جس کے بعد بینی کو بےحد جھٹکا لگتا ہے اور بینی پوچھتی ہے کہ رائے یہ سب تم کیا کر رہے ہو راہل اس لڑکی سے بے حد محبت کرتا ہے اور سوچتا ہے کہ بینی کو تو میں چھوڑ سکتا ہوں لیکن اس لڑکی کو کبھی نہیں چھوڑ سکتا ۔
Comments
Post a Comment