Pakistani drama Fasiq New Twist Upcoming episode 103 & 104 Teaser | Promo | Her Pal Geo
اسلام علیکم دوستوں ڈرامہ سیریل فاسق ڈرامہ کی نئی ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کی مطاہر کے اب برے دن شروع ہو چکے ہیں اور امی کا منہ اٹھا کر واپس مطاہر کے پاس چلے آتی ہے کیوں کہ وہاں پر کسی نے لفٹ ہی نہیں کروائے اب وہ جان چکی ہے کہ اس کی آپ کی دال نہیں گلنے والی جبکہ عمیر اپنی شادی کی تیاری کر رہا ہے اور اسی دوران وہ ڈائمنڈ سیٹ بھی لے کر آیا جو وہ اسے منھ دکھائی میں دے گا اپنی والدہ اور چچی کو دکھایا تو چچی طنز کرنے لگی اور کہنے لگی فاطمہ کو منہ دکھائی میں ڈائمنڈ سیڈ فاطمہ ایک بچے کی ماں ہے اس کے بعد بھی اس ڈائمنڈ کی سیٹ یہ بات سن کے میں فاطمہ آگئی عمیر کی والدہ کو بھی یہ بات سن کر اچھا نہیں لگا وہ لوگوں کی باتوں کی وجہ سے بہت ڈرتی تھی مگر یہ چچی ناگن تو ان کے گھر ہی میں بن گئی ہے جن کی کوشش کی ہے کہ وہ فاطمہ اور عمیر کو خوش نہیں رہنے دے ۔
مگر یہ تو اب اس چچی کی بھول ہے فاطمہ اور خمیر خوش بھی رہیں گے اور فاطمہ کے پاس اذلان بھی ہوگا اب یہاں پر دوستوں مطاہر کا انجام شروع ہو چکا ہے سویرا اس سے خلع لے لیتی ہے اور اسے جاب سے بھی نکال دیتی ہے آپ گھر میں بیٹھے جیسے مکھیاں مار رہا ہوں والدہ نے اس کی فارغ ہونے کی وجہ پوچھی تو وہ بتاتا ہے کے جاب سے نکال دیا ہے یہ سن کر انیقہ کہتی ہے جاب چھوٹ گیا یا سویرے نے دھکے دے کر باہر نکال اب انیکا اور مطاہر ایک دوسرے کے برائیاں کرنے لگتی ہیں کچھ دن گزر جانے کے بعد سویرا آ کر مطاہر کار کی چابی بھی چھین لیتی ہے اور کہتی ہے اس کار کی تمہاری کوئی ضرورت نہیں حالانکہ اس کی فیملی کو بھی اس قدر گھر کے باہر نکالا جاتا ہے آپ بہت جلد ہوتا ہے جس کے پاس کھانے کو بھی پیسے نہیں بچیں گے جب ہی وہ اپنی اوقات پر آئیں گے ۔
اور بہت جلد امیر اور فاطمہ کی شادی بھی ہو جائے گی اور دوسری طرف جب مطاہر کے پاس کھانے کو پیسے نہیں ہوں گے تو وہ اپنے بچوں کو بھی اچھی پرورش نہیں کر پائے گا آخر کار وہ اپنے بچے کو فاطمہ کے حوالے ہی کرنا پڑے گا ۔
Comments
Post a Comment