Pakistani Drama Sinf e Aahan episode 15 & 16 - ARY Digital Drama - dananeerr -Sidra In Real life
Pakistani Drama Sinf e Aahan episode 15 & 16 - ARY Digital Drama - dananeerr -Sidra In Real life
ڈرامہ سیریل صنف آہن میں سیدہ سدرہ کا کردار نبھانے والی دلکش حسینہ کا اصل نام دنانیر مبینہ جو کہ پاکستان کی ایک سوشل میڈیا سٹار اور اب پاکستانی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں جن کی پیدائش 27 دسمبر 2001 کو پاکستانی دارالخلافہ یعنی اسلام آباد میں ہوئی
ناظرین یہ وہ خوش قسمت لڑکی ہے کہ جس کو صرف ایک ویڈیو نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت کئی ممالک میں راتوں رات فیمس کر دیا تھا اور اس کی وجہ سے آج بھی لوگ ان کو پاوری گرل کے نام سے جانتے ہیں ان کی قسمت کا ستارہ اس وقت ان پر مہربان ہوا جب ان کی ایک ویڈیو دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی ان کا نام لینا ہے انہوں نے اپنی سکول ہیں روٹس ملینیم سکول سے کی ہے یہ غیر شادی شدہ ہے اور سنگل بھی ہے اور ساتھ ہی ساتھ بہت سارے لوگوں کی کرش میں ہیں ان کے والد ایک ڈاکٹر ہیں جبکہ والد گل مبین ہاؤس وائف ہیں ان کا ایک ہینڈ سم بھائی محمد نوید ہے جبکہ ایک خوبصورت بہن پائل مبین ہے ۔
اب اگر ہم اس دلکش حسینہ کی ہائٹ کی کرے تو ان کی لمبائی 5.3 ہیں جبکہ ان کی ویٹ 48 کے جی ہیں اور اگر ہم ان کی آنکھوں کی بات کرے تو ان کی آنکھوں براؤن ہے اور ان کے بال بھی براؤن ہے اور ان کی عمر صرف 19 سال ہے جب کہ ان کا تعلق دین اسلام سے ہے جبکہ سینگینگ ٹریولنگ اور ڈانسنگ دل پسندیدہ شوق ہے ۔
Comments
Post a Comment