Pakistani Drama- sinf e aahan episode 17 & 18 promo | Next Typical Points Reviews Episode 17 Teaser | ARY Drama Digital
Pakistani Drama- sinf e aahan episode 17 & 18 promo | Next Typical Points Reviews Episode 17 Teaser | ARY Drama Digital
اسلام علیکم میرے پیارے دوستو آج ہم سے صنف آہن آنے والے ایپیسوڈ کے بارے میں بات کریں گے کہ کیا ہونے والا ہے ایپیسوڈ میں اور کیا خامیاں اس ایپیسوڈ میں نظر آیا ہے تو آئیے جانتے ہیں ۔
آگے لیٹیسٹ ایپیسوڈ کے اندر جو مجھے سب سے برا لگا وہ مجھے کیرن کا ری ایکشن بھائی ایک عورت اگر اتنا زیادہ اپنے ایکس ہسبنڈ کو جو کہ اب اس دنیا میں نہیں رہا شہید ہوگیا تھا اتنا مس کر رہی ہے اتنا اس کی یاد میں پاگل ہے تو اس کو دوسرے انسان کے ساتھ شادی کے لیے جانا چاہیے نہیں اس سے بالکل بھی شادی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ آپ اپنے ساتھ دوسرے بندے کی زندگی کو بھی ہیل بنا رہے ہو اگر آپ کو اتنا زیادہ ڈسٹرب کرتے ہیں اس کا نام سنائیں آپ کے منہ کو اچھا خاصا چینج کر دیتا ہے تو میرے خیال سے آپ کو شادی نہیں کرنی چاہیے ۔
یہ ڈرامے کے اندر ٹھیک ہے دکھایا گیا ہے کہ ایسا ٹوکسک کریکٹر لیکن میں آپ کو پوائنٹ آؤٹ کر رہا ہوں کے ریالٹی میں اگر کوئی سین آپ کے ساتھ ایسا بن چکا ہے جہاں پر اپنے ہسبنڈ کو نہیں بھلا پا رہے جو اس دنیا میں نہیں ہے تو آپ کو بالکل بھی شادی کی طرف نہیں جانا ہے اچھا لیٹیسٹ ایپیسوڈ میں کچھ سین بڑے دلچسپ تھے ۔ جہاں پر آپ نے دیکھا کہ وہی ماجبین کا اور ربیع کا ایک روم ہے فوج کا کوڈنگ ان کا دل کرتا ہے تو ساتھ میں حروم کسی کے ڈیزائن کر دیتے ہیں اس کے اندر ان دونوں کو ساتھ میں رہنا ہے تو فورن سے جیسے سے کمرے کے اندر انٹر ہوتے تو آ کر ربیع ایک رائٹ سائیڈ پر بیڈ کے اوپر آ کر بیٹھ جاتی ہے ۔ تو اس کی کے پیچھے ریزن کیا ہے بہت سارے لوگ پوچھ رہے تھے کہ بھائی وہاں پہ جاکے پہلے کیوں بیٹھی تو بھائی لوگ ایسا سیمنٹ ہوتا ہے جب آپ کہیں پر بھی گھومنے کے لیے جاتے ہو یا پھر کوئی بھی نیا روم میں جاتے ہو تو سب سے پہلے کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس بیڈ کو پہلے چوس کریں جہاں سے ان کا واش روم میں بالکل قریب ہو تو اس وجہ سے رابیہ نے پہلے اسے چوس کیا ۔
Pakistani Drama- sinf e aahan episode 17 & 18 promo | Next Typical Points Reviews Episode 17 Teaser | ARY Drama Digital
Next review upcoming...............
Comments
Post a Comment