Sinf e Aahan Stupid Points & Episode 16 & 17- Teaser Promo Review - ARY Digital Drama |
ڈرامہ سیریل صنف آہن نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ ماجبین گھر پہنچ کر بہت زیادہ خوش ہوتی ہے بھی اسے صرف اور صرف اپنی نیند پوری کیونکہ کابل میں تو وہ سو ہی نہیں سکی دوسری طرف آپ دیکھیں گے کہ میجر تہمور جو کہ کرن کا سابقہ شوہر ہے تھا ۔ جو شہید ہو گیا تھا اس کی ماں میجر اسامہ کے گھر ملنے کے لیے آتی ہے اور سارا وقت اسامہ سے اپنے بیٹے کی ہی باتیں کرتی رہتی ہیں کیرن جو پہلے ہی تیمور کی یادیں برداشت کر رہی اور وہ میجر اسامہ سے کہتی ہے کہ آپ آنٹی سے کہیں کہ ایسی باتیں نہ کریں جواب میں میجر اسامہ کہتے ہیں کہ میں انہیں کیسے روک سکتا ہوں تو کیرن غصہ کر جائے گی اسامہ اس کا یہ رویہ کر حیران رہ جائے گا ۔
اس کے علاوہ پیارے دوستو آپ لوگ دوسری طرف دیکھیں گے جب پری وش واپس جانے لگتی ہے تو سردار اپنی گاڑی بھی جو آتا ہے لیکن پری وش انہیں انکار کر دیتی ہے اس کے بعد ڈرائیور جاکر سردار کو بتائے گا تو سردار کہتے ہیں کہ وہ لوگ بہت خود دار قسم کے لوگ ہیں اور خود داری کی بہت قیمتی ہے اور خود داری کسی کی بھی خریدی نہیں جا سکتیں ۔
Comments
Post a Comment