Ukraine news today BBC - British Parliamentary Statement On Kashmir and Ukraine
Why did Russia invade Ukraine
Russia vs Ukraine latest news
Ukraine news today latest live
Ukraine breaking news every 5 minutes
Ukraine news today BBC Russia ukraine latest news live today
Ukraine news today BBC - British Parliamentary Statement On Kashmir and Ukraine
اس وقت دنیا کا ذکر ویسٹ کو بہت فکر ہے کہ یوکرائن نے خون بہ رہا ہے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں فرانس برطانیہ جرمنی اور امریکہ آسٹریلیا اس پر بات کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں لیکن جب عراق پر حملہ کیا گیا شام کو کھنڈر بنادیا گیا افغانستان کو تباہ کردیا گیا فلسطین پر کوئی نہیں بولتا کشمیر میں ظلم ہو رہا ہے سب اپنی آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ یوکرائن میں جو روس کر رہا ہے۔
وہ بالکل ٹھیک ہے لیکن جب یورپ اور ویسٹ ممالک پر کچھ نہیں بولے تو آج یوکرائن پر دنیا کیوں چیخ رہی ہے صرف اس لئے کہ ان کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے اگر یوکرائن میں ان ممالک کا مفاد نہ ہوتا تو آج کوئی ملک یوکرائن نہ بولتا آج بھارت کے ساتھ ویسٹ کے مفاد ہیں تو کوئی ملک آج کشمیر پر بات نہیں کرتا ۔
کوئی ملک بھارت کو نہیں کہتا کہ جواب دو کشمیر میں کیا ہو رہا ہے اور یوکرائن کے معاملے کے بعد برطانیہ سے آواز بلند کی گئی ہے کشمیر کو لے کر برطانوی رکن پارلیمنٹ نے روس کو جلد از جلد اپنی فوجیں یوکرائن سے نکال کے بات چیت کی طرف آنے کا مشورہ دیا ہے ان خیالات کا اظہار مانچسٹر سے لیبر پارٹی کی رکن برطانوی پارلیمنٹ ربیکا لانگ بیلی نے اے آر وائے نمائندہ ایئر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ روس اور یوکرائن تنازعہ تشویشناک صورتحال اختیار کر چکا ہے ربیکا لانگ بیلی نے معاملات کو بات چیت سے حل کروانے کے لیے مغربی ممالک بالخصوص برطانیہ کو اپنا کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں دونوں ممالک کے درمیان معاملات بات چیت سے ہی حل ہونے چاہیے ۔
ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھی صورتحال انتہائی پریشان ہیں اقوام عالم اس مسئلے کو حل کروانا بول ہو چکی ہے حالانکہ کشمیر گوشتہ کئی دہائیوں سے حل طلب ہے مگر اس حل کی طرف نہیں لے کے جاتا کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت ملنا چاہیے جس کا اقوام متحدہ نے ان سے وعدہ کیا ہوا ہے برطانوی رکن پارلیمنٹ نے مزید کہا کہ انسانیت کی بقا کے لیے تمام مالک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اس وقت روس نے تو یوکرائن پر حملہ کر دیا ہے ۔
اگر روس یوکرین پر حملہ نہیں کرتا تو کل نیٹو پورے روس کی سرحد پر آ کر روس کو دھمکیاں دیتے اور روس پر حملے کا اعلان کرتے اسی طرح اگر دنیا نے بھارت کو کشمیر میں ظلم بند کرنے سے نہ روکا تو پاکستان بھی مجبور ہوجائے گا کہ کوئی ایسا فیصلہ کرے گی دنیا کے لیے اچھا نہیں ہوگا کیونکہ پاکستان کے لیے کشمیر سے صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں وہاں موجود لوگ ہیں وہ 70 سالوں سے پاکستان کا انتظار کر رہے ہیں وہ 70 سالوں سے یہ خواب دیکھ رہے ہیں کہ وہ کب پاکستان کا حصہ بنیں گے ۔
Comments
Post a Comment