![]() |
Badzaat Episode 18 & 19 | Promo | Review |
پاکستانی ڈرامہ سیریل بادزت کی آنے والی ایپیسوڈ کا فنڈ سٹی ہونے والی ہے دانیال تو بیاں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیتا ہے بیاں کے ساتھ ہر وقت غصے سے بات کرنا اور سب کے سامنے اچھا بننے کی کوشش کرتا ہے لیکن کوئی بھی نہیں جانتا کہ دانیال کا اصل چہرہ کیا ہے اس کی حقیقت سے سچ چھپی ہوئی کس قسم کا شخص ہے ۔
دوسری جانب دانیال ولی کے بہن عینی کے ساتھ بھی افیئر چلا رہا ہے اس کے پیچھے بھی دانیال کی چال ہوتی ہے وہ چاہتا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے وہ ولی کو نیچا دکھانے والا ہے ۔
دانیال اپنے والدین سے کہتا ہے کہ آپ دیکھے گا کہ میں کس طرح ولی کو نیچا دکھانے والا ہوں اس کی ماں کہتی ہے کہ تم بیا کو طلاق دے کر اس گھر سے رخصت کرو کیونکہ وہ اس گھر کی مالکن بننے کی خواب دیکھنا شروع ہوگئی ہے جان لکہتے ہیں کہ تم اس گھر کے مالک نہیں بنوں گی بلکہ میں تمہیں اس گھر سے نکال دوں گا اس کی والدہ دانیال کے اس رویے میں اس کا ساتھ دیتی ہے ۔
Comments
Post a Comment