Dil-e-Momin Episode 42 Promo-Upcoming New Twist-Dil-e-MominEpisode 41 Review-Story-Cast

Dil-e-Momin Episode 42 Promo-Upcoming New Twist-Dil-e-MominEpisode 41 Review-Story-Cast
Dil-e-Momin Episode 42 Promo-Upcoming New Twist-Dil-e-MominEpisode 41 Review-Story-Cast

 السلام علیکم دوستو ڈرامہ سیریل دل مومن کی نیکسٹ ایپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے مایا جس نے مومن سے محبت نہیں بلکہ عشق کیا ہے اور آج وہ اس عشق کو نبھا بھی رہی ہے مومن کی عشق کے لیے وہ عاشی کو قبول کر لیتی ہے اسے خود ہی منانے جاتی ہے یہ سب کی وجہ سے مومن کی والدہ کافی پریشان ہے کہ مایا کی زندگی مشکل بن جائے گی مومن سے بالکل ایگنور کرکے رکھ دے گا مایا کے لیے یہ دکھ بالکل الگ سے ہوگا تو مایا مومنین کو تسلی دیتی ہےاور کے پی کے میں اس کی خوشی کیلئے کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہوں ۔ 

اور دوسری طرف عاشی پھنسے مومن کی زندگی میں دوبارہ لوٹ کے آنا شائقین کو پسند نہیں آیا وہ تو یہی چاہتے تھے کہ آج ہی مومن کی زندگی سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چلی جائے اب تو عاشی بھی مایا کی سچائی کے بارے میں جان چکی ہے اب ڈرامے میں کچھ نہ کچھ نیو ٹوئسٹ ضرور آئے گا اگر عاشق مومن سے پیار کر بھی لیتے ہیں تو وہ مایا کو اکیلا نہیں چھوڑے گا ۔ 

Comments