Another secret reasons of cancellation match between England and Pakistan has been revealed |
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ منسوخ ہونے کا ایک اور راز فاش ہوگیا انگلش کھلاڑیوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا کہ ہم پاکستان جا رہے ہیں اور ہم سے کسی نے پوچھا بھی نہیں ۔
انگلش کھلاڑیوں نے کہا کہ پاکستان کی میچ منسوخ ہونے کے پیچھے سب سے بڑا ہاتھ انگلش کرکٹ بورڈ کا ہے کیونکہ انہیں ہمیں اندھیرے میں رکھا ہوا تھا جس کے کارن پاکستان کے میچ منسوخ کیا گیا ۔
کیونکہ حالی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان سے میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا سیکورٹی ریزن کے وجہ سے اور اب انگلینڈ نے بھی پاکستان جانے سے انکار کردیا ۔
برطانیہ کے وزیراعظم نے بھی پاکستان سے میچ منسوخ کرنے پر پے ناراض ہیں اس کے علاوہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی کی وجہ سے میچ منسوخ نہیں کیا گیا بلکہ کھلاڑیوں کو آرام دینا کی وجہ سے کیا تھا ۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کیوں کے پاکستان کی کرکٹ بورڈ نے واضح کیا کہ میچ منسوخ کرنے کے پیچھے کسی قسم کی سکیورٹی خدشہ نہیں تھا ۔
پاکستان دوسرے ممالک کے کھلاڑیوں کے لیے محفوظ ملک ہے جبکہ انگلش بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے وجہ سے میچ منسوخ کیا جب کھلاڑیوں سے واضح پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہمیں تو کسی نے بتایا ہی نہیں کہ ہم پاکستان جا رہے ہیں ۔
Comments
Post a Comment